IQ آپشن 4.0 تجارتی س
IQ آپشن کے سافٹ ویئر پیکیج کو کافی زیادہ تسلیم کیا گیا ہے۔ وہ اب زیادہ ہموار اور پہلے سے زیادہ پرکشش ہیں۔ انٹرفیس کے بہت سارے متعدد عناصر پیچیدہ تین ابعادی گرافکس کو آپ کے ویب براؤزر کے اندر ہی ڈسپلے کرنے والی ٹیکنالوجی، WebGL پر مبنی ہیں۔
ایک بہتر تجارتی تجربے کے لیے صارف کے موافق سافٹ ویئر
کیا آپ کو کبھی اسٹاکس کی تجارت کے تمام نو چارٹس کو ایک اسکرین میں فٹ کرنے میں پریشانی ہوئی ہے؟ ہم نے اپنے تازہ ترین تجارتی ٹرمینل میں Emscripten ٹیکنالوجی کو نافذ کرکے اس مئسلے کو حل کرلیا ہے، جو ڈیسک ٹاپ میں موجود پیچیدہ ایپلیکیشنز کو ویب سائٹ پر لامحسوس طریقے سے منتقل کرتی ہے۔
صارف کے انٹرفیس میں ڈرامائی اصلاح IQ آپشن سافٹ ویئر کو دیگر پیشہ ور ڈیسک ٹاپ کے تجارتی نظاموں سے قابل موازنہ بناتی ہے۔ اب چارٹ کے درجنوں مقامات اور کنفیگریشنز سے انتخاب کرنا ممکن ہے۔ ہمارا تازہ ترین اپ گریڈ آپ کو ہر براؤزر ونڈو کا سائزآزادانہ طور پر بڑھانے یا گھٹانے کی بھی اجازت دیتا ہے۔
دو سالوں کے نرخوں کی سرگزشت دیکھیں
اگر آپ پچھلے دن، ہفتے یا مہینے کے دوران تاریخی ڈیٹا کو نہیں دیکھ سکتے ہیں تو آپ تجارتی نرخوں کا امکانی طور پر کس طرح تجزیہ کر سکتے ہیں؟ نرخ کا درست تجزیہ لازمی ڈیٹا اور سافٹ ویئر کے بغیر لگ بھگ نامکمن ہے، اسی وجہ سے IQ آپشن کا تازہ ترین ورژن آپ کو اسٹاکس سے متعلق پہلے کی بہ نسبت زیادہ معلومات دیتا ہے۔ نئی وضع کردہ ایپلیکشن کی مدد سے پچھلے دو سالوں کے تازہ تاریخی نرخ دیکھیں۔ پہلی بار ایک بہترین تجارتی سافٹ ویئر آپ کو ایک ہی ونڈو میں نرخوں کا تجزیہ کرنے اور اسٹاکس خریدنے کی اجازت دیتا ہے، جس کے لیے ہم IQ آپشن کے نئے تجارتی سافٹ ویئر کے شکر گزار ہیں۔
شمعدان اب دو مہینوں تک کا ڈیٹا ڈسپلے کرتے ہیں
شمع دان کا تجزیہ اب پہلے سے زیادہ آسان ہے اور یہ زیادہ جامع ہے۔ شمع دان کی تخلیق کے لیے استعمال شدہ مدت کی حد اب پانچ منٹ سے لے کر ایک مہینے تک ہے — آپ وہی اسکیل منتخب کرتے ہیں جو آپ کے تاجروں کے لیے کارگر ہوتا ہے۔
نئے اشاریوں کی مدد سے اثاثوں کا تکنیکی تجزیہ آسان تر ہو گیا
IQ آپشن کا تجارتی ٹرمینل اب زیادہ پیشہ ور ہے اوراس کا تجزیہ کرنا زیادہ آسان ہے۔ تازہ ترین سافٹ ویئر وسیع پیمانے کے نئے اور مزید تصنع آمیزاشاریوں پر مشتمل ہے جس میں MACD, Parabolic Sar, Stochastic Oscillator اور Awesome Oscillator شامل ہیں۔ IQ آپشن 4.0 کی مدد سے مزید تکنیکی تجزیے کے امکانات پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔
Fibonacci لائنیں
امدادی اور مزاحمتی لائنیں اسٹاکس کے ساتھ کام کرنے والے تاجروں کے ذریعہ استعمال کیے جانے والے دو انتہائی معرف تجزیاتی ٹولز ہیں۔ IQ آپشن 4.0 تجارتی تجزیے کوFibonacci لائنوں کے استعمال کے ساتھ اگلی سطح پر لے جاتا ہے۔ صرف یہی نہیں کہ یہ سہولت باریک قطعیت والے رجحان کے استحکام کو بتاتی ہے، بلکہ یہ ایک واضح اور بسیط انداز میں اسٹاکس کی اصلاح کی سطحوں کو بھی ڈسپلے کرتی ہے۔
بار چارٹس
دوبارہ وضع کردہ بار چارٹ (ہسٹوگرام) طویل مدتی رجحانات کے تجزیے کو نمایاں حد تک بہتر بناتا ہے۔ IQ آپشن 4.0 کے بار چارٹس خطی اور رقبہ والے چارٹس کی بہ نسبت کم جگہ لیتے ہیں اور شمع دان کی طرح وہی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ہر ایک بار مقررہ پیمانہ وقت کے اندر خفتہ اثاثے کی ابتدائی قیمت، اختتامی قیمت اور کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ قیمت کو دکھاتا ہے۔
Mac اور Windows کے لیے تیز تجارتی سافٹ ویئر
نیا IQ آپشن 4.0 سافٹ ویئر آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ کلائنٹ برائے PC کو لا محدود عمل کے مدنظر Mac اور Windows دونوں کے لیے بہتر بنا دیا گیا ہے۔ IQ آپشن OpenGI ٹیکنالوجی کے ساتھ کراس پلیٹ آرکٹیکچر کو بھی بروئے کار لاتا ہے — جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ پلیٹ فارم کی کارکردگی آپ کے کمپیوٹر کی کارکردگی سے متاثر نہیں ہوتی ہے۔